۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 359682
24 فروری 2020 - 21:56
بیماری

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیماروں کو نصیحت کی ہے کہ وہ سائلین(سوال کرنے والوں ) کو اپنے ہاتھ سے صدقہ دے کر اپنے مرض کا مداوا کریں۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب" کافی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

یُسْتَحَبُّ لِلْمَریضِ اَنْ یُعطیَ السّائِلَ بِیَدِهِ وَ یَأمُرَ السّائِلَ اَنْ یَدْعُوَ لَهُ.

"بہتر ہے کہ بیمار اپنے ہاتھ سے سوال کرنے والوں کو صدقہ دیں اور ان سے دعا کی درخواست کریں"۔

کافی، ج ۴، ص ۴، ح ۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .